اسلامی جمہوریہ ایران کے مخۃلف شہروں میں بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عظیم عوامی مظاہرے ہوئے ہیں ، مظاہرین نے شیخ عیسی قاسم اور بحرینی عوام پر آل خلیفہ کے بہیمانہ اور خوفناک مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
آپ کا تبصرہ